ماں بیٹے کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں بیٹے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے محلہ غوثیہ آباد کی رہائشی خورشید بی نے پولیس کو بتایا کہ وہ بیٹے کے ہمراہ گھر موجود تھی کہ ملزموں نے انہیں قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ کپڑے پھاڑ دیئے گئے ۔ بعد ازاں ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments