پولیس نے چھ جواری دھرلئے

پولیس نے چھ جواری دھرلئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڈو گیم پر جوا کھیلنے والے چھ ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ نقدی، موبائلز، لڈو اور دیگر سامان برآمد ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڈو گیم پر جوا کھیلنے والے چھ ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ نقدی، موبائلز، لڈو اور دیگر سامان برآمد ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...