کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

 کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جوشہریوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جوشہریوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...