بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں ریحان نے مقدمہ کا اندراج کرواتے بتایا شفقت علی نے کاروباری لین دین کے دوران اسے بوگس چیک دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں ریحان نے مقدمہ کا اندراج کرواتے بتایا شفقت علی نے کاروباری لین دین کے دوران اسے بوگس چیک دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments