فیاض ٹاؤن سے لڑکی اغوا

فیاض ٹاؤن سے لڑکی اغوا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )فیاض ٹاؤن کی رہائشی اٹھارہ سالہ لڑکی کو نامعلوم افراد اغواکرکے لے گئے ۔صدر پولیس نے مغویہ کی والدہ (گ)کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے لڑکی اور ملزموں کی تلاش شروع کردی۔

فیاض ٹاؤن کی رہائشی اٹھارہ سالہ لڑکی کو نامعلوم افراد اغواکرکے لے گئے ۔صدر پولیس نے مغویہ کی والدہ (گ)کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے لڑکی اور ملزموں کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...