کارباری شخص سے لاکھوں ہتھیانے والوں پرمقدمہ درج
کامونکے (تحصیل رپورٹر ) کارباری شخص پر اغوا کا جھوٹا مقدمہ درج کرواکر لاکھوں روپے ہتھیانے والی خاتون سمیت 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
صدر پولیس نے نجی ٹاؤن کے میاں گلزارکی درخواست پر چند روز قبل اُسکے بہنوئی کیخلاف اغوا کی جھوٹی ایف آئی آر درج کرواکر بارہ لاکھ روپے ہتھیالینے والے خوساختہ مغوی بیگ پور روڈ کے ٹھیکیدار عرفان اُسکی اہلیہ رضیہ،عارف،عزمان اور سلمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments