چوری کی متعدد وارداتیں ، شہری مال وزر سے محروم

چوری کی متعدد وارداتیں ، شہری مال وزر سے محروم

چنڈالہ میں احمر کے گھر سے زیورات، گھڑیاں،موبائل ،50ہزارغائب

کامونکے (تحصیل رپورٹر )چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری مال وزر سے محروم ہوگئے ۔گذشتہ رات نواحی گاؤں چنڈالہ کے احمر کے گھر سے بلال عرف بھلواپنے دو نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے طلائی زیورات،تین گھڑیاں،موبائل فون اور پچاس ہزارروپے چوری کرکے لے گیا۔سمن آباد کی نبیلہ کی موٹر سائیکل گھر کے باہر سے چوری ہوگئی۔واہنڈو کے شعیب احمد کی حویلی سے نامعلوم چور گائے لے گئے ۔چک لکھیا کے زمیندار محمد ابریرہ کے کھیتوں سے بجلی موٹر لے گئے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...