2کمسن بچیوں سے زیادتی کی کوشش کا ملزم دھر لیا گیا

2کمسن بچیوں سے زیادتی  کی کوشش کا ملزم دھر لیا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)شمالی چھاؤنی کے علاقے میں دو کمسن بچیوں سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم عاشق کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں بچیوں کی عمریں تقریباً 5 سے 7 سال کے درمیان ہیں۔بچیاں گھر سے دکان پر گئی تھیں، جہاں محلے کے دکاندار عاشق نے مبینہ طور پر انہیں بہلا پھسلا کر دکان کے اندر لے جانے کے بعد زیادتی کی کوشش کی۔پولیس نے محمد لطیف کی مدعیت میں ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...