یادگار:جنگلے سے ٹکرا موٹرسائیکل سوار جاں بحق

یادگار:جنگلے سے ٹکرا موٹرسائیکل سوار جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)یادگار کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہوگئی، ریسکیو حکام کے مطابق موٹر سائیکل سڑک کنارے لگے جنگلے سے ٹکرا گئی۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، تاہم حادثے میں 38 سالہ وقاص علی موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا،ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق شخص کی لاش میو ہسپتال منتقل کردی ،پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...