دومنشیات فروش ایک کلو سے زائد چرس سمیت پکڑے گئے

 دومنشیات فروش ایک کلو سے زائد چرس سمیت پکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)گجر پورہ پولیس نے کارروائیوں کے دوران دو منشیات فروش گرفتار کر لیے۔

ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے خفیہ اطلاع پر ملزم حمزہ کو شیر شاہ روڈ سے جبکہ ملزم ندیم کو دورانِ تلاشی چائنہ سکیم سے گرفتار کرکے 1100 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...