کمسن لڑکی کے ساتھ مبینہ غیر اخلاقی حرکات ، ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی کے ساتھ مبینہ غیر اخلاقی حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ رضا اباد کے علاقے میں شہروز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی کمسن ہمشیرہ کے ساتھ مبینہ غیر اخلاقی حرکات کرتے ہوئے اسے ہراساں اور پریشان کیا۔ بعد ازاں دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments