نہری پانی چوری کرنیوالے 100سے زائد افراد پر مقدمات
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری پانی چوری کرنے والے سو سے زائد افراد مقدمے کی لپیٹ میں آگئے ۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں محکمہ انہار ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران س سے زائد افراد کو نہری کھال توڑ کر سرکاری پانی چوری کرتے ہوئے اپنی فصلوں کو سیراب کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments