رنگ روڈ ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

رنگ روڈ ٹریفک حادثہ   ایک شخص جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر )کرول گھاٹی رنگ روڈ ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ کالر کے مطابق ایک شخص روڈ کراس کرتا تیز رفتار کار کی زد میں آگیا، مذکورہ شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا،نامعلوم لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیاگیا۔

کرول گھاٹی رنگ روڈ ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ کالر کے مطابق ایک شخص روڈ کراس کرتا تیز رفتار کار کی زد میں آگیا، مذکورہ شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا،نامعلوم لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...