کراچی : فلیٹ سے ڈاکٹر، اہلیہ اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد

کراچی : فلیٹ سے ڈاکٹر، اہلیہ  اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد

کراچی(دنیا نیوز)کراچی کے علاقے احسن آباد میں فلیٹ سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں، پولیس کے مطابق لاشیں میاں، بیوی اور بچوں کی ہیں اورکئی روز پرانی لگتی ہیں۔

پولیس کے مطابق متوفی ڈاکٹر عمر احسن آباد کے ہی ہسپتال میں ملازمت کرتے تھے، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ،ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق تحقیقات جاری ہیں اور پوسٹمارٹم کے بعد ہلاکتوں کی وجہ کا تعین ہو سکے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...