آن لائن پتنگیں سپلائی کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور (آن لائن) شادمان پولیس نے آن لائن آرڈر پر پتنگیں سپلائی کرنے والے ملزم کو پتنگوں کی بڑی کھیپ سمیت حراست میں لے لیا ہے۔
ملزم ضلع جھنگ سے آن لائن آرڈر کی تعمیل میں پتنگیں لاہور سپلائی کرنے آیا تھا، جسے موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔شادمان پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 2 ہزار سے زائد پتنگیں برآمد کر لیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments