پولیس نے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد)سٹی رپورٹر)پولیس نے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے۔ جن کیخلاف واقعات کے مقدمات درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments