کاروباری لین دین میں شہری کو لاکھوں کا بوگس چیک دیدیا گیا

کاروباری لین دین میں شہری کو لاکھوں کا بوگس چیک دیدیا گیا

مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں شہری کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں ندیم نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم قمر نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس اور جعلی چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...