منڈیکی گورائیہ:لڑکی سے زیادتی کی کو شش ، شور پر ملزم فرار
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)اوباش ملزم کی تیرہ سالہ لڑکی کیساتھ زیادتی کی کوشش ۔موضع راجوکے کے طاہر کا 4 سالہ بیٹا گھرسے کھیلنے گیاتوواپس نہ آیا۔۔۔
بہن بھائی کوتلاش کرنے گئی تو عامر خان اسے اپنے ساتھ گھرلے گیا اور زیادتی کی کوشش کرنے لگا ،بچی کے شور پر لوگ اکٹھے ہوگئے تو ملزم فرارہوگیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments