گھر سے باہر نکلنے والا لڑکا لاپتہ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں نفیس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 13 سالہ بیٹا علی رضا گھر سے باہر کھیلنے کے لیے نکلا تونامعلوم ملزموں نے اسے مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔
تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں نفیس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 13 سالہ بیٹا علی رضا گھر سے باہر کھیلنے کے لیے نکلا تونامعلوم ملزموں نے اسے مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments