ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا ڈرائیور گرفتار

ون وے قوانین کی خلاف ورزی  کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کی خلاف ورزی سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ خطرناک حادثہ پیش آ سکتا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...