غیر ملکی خاتون سے زیادتی دو ملزموں کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 4روز کی توسیع

غیر ملکی خاتون سے زیادتی دو ملزموں کے جسمانی ریمانڈ  میں مزید 4روز کی توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور کی مقامی عدالت نے غیر ملکی خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں گرفتار دو ملزموں کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 4روز کی توسیع کردی ۔۔

، جوڈیشل مجسٹریٹ اظہر محمود کی عدالت میں پولیس نے دو ملز موں کو چھ روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد پیش کیا اور مزید آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی،عدالت نے استدعا مسترد کر دی اور ملزموں کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع کر دی، ملزموں کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...