ڈاکوئوں نے شہری سے چھین لیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر )دو ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار سے موبائل فون چھین لیا۔ سادھوکی بیگ پور روڈ کا ابوبکر فجر کی نماز ادا کرنے جارہا تھا کہ جی ٹی روڈ چک ہندہ کے قریب ڈاکو قیمتی موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔
دو ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار سے موبائل فون چھین لیا۔ سادھوکی بیگ پور روڈ کا ابوبکر فجر کی نماز ادا کرنے جارہا تھا کہ جی ٹی روڈ چک ہندہ کے قریب ڈاکو قیمتی موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments