سیالکوٹ :اہلیہ کے قتل کا ملزم گرفتار

 سیالکوٹ :اہلیہ کے قتل کا ملزم گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ صدر پولیس نے گھریلو رنجش پر اہلیہ کو مبینہ تشدد کر کے قتل کرنے کے مقدمے میں نامزد ملزم شوہر لیاقت کو گرفتار کر لیا۔

گاؤں بٹر کے رہائشی محمد خان نے درخواست میں الزام عائد کیا کہ 21 ستمبر کو ملزم لیاقت نے گھریلو رنجش کی بنا پر اہلیہ گلشن بی بی کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد اسے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دورانِ علاج دم توڑ گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...