بنوں سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
پشاور(اے پی پی)بنوں سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمدہوئی ہیں۔تر جمان بنوں پولیس کے مطابق شابری بھرت سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا جس کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس نے بتایا لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments