اسلحہ کی نمائش کرنیوالاگرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں ملزم حمزہ نے سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے تصاویر اپلوڈ کی ، جس پر پولیس نے حمزہ کو گرفتار کرکے اس کیخلاف مقدمہ درج ہے ۔
تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں ملزم حمزہ نے سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے تصاویر اپلوڈ کی ، جس پر پولیس نے حمزہ کو گرفتار کرکے اس کیخلاف مقدمہ درج ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments