ملزم شہری سے موبائل چھین کر فرار

ملزم شہری سے موبائل چھین کر فرار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں نامعلوم ملزموں نے فون پر بات کرتے ہوئے جانے والے شہری صدیق سے موبائل فون چھین لیا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔

 تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں نامعلوم ملزموں نے فون پر بات کرتے ہوئے جانے والے شہری صدیق سے موبائل فون چھین لیا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...