راہوالی:2منشیات فروش گرفتار ، چرس برآمد

راہوالی:2منشیات فروش گرفتار ، چرس برآمد

راہوالی (نمائندہ دنیا ، نامہ نگار) دو منشیات فروش پولیس کے شکنجے میں آگئے ، ساڑھے تین کلو سے زائد چرس برآمد کرکے مقدمات درج کر لئے گئے ۔

ایس ایچ او کینٹ قمرالزماں کی زیر نگرانی پو لیس نے منڈیالہ وڑائچ کے قریب زین علی سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس ،ریلوے روڈ پر فیصل عرف کوڈو سے 1840گرام چرس قبضہ میں لے لی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...