مناواں پارک سے مشکوک شخص گرفتار،5پستول، گولیاں برآمد

مناواں پارک سے مشکوک شخص  گرفتار،5پستول، گولیاں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن فورس نے مناواں پارک سے مشکوک شخص کو حراست میں لے کر پانچ پستول، گولیاں اور میگزین برآمد کر لیے ۔ترجمان ڈولفن کے مطابق اسلحہ بیگ میں چھپایا گیا تھا۔

 مشکوک شخص زین حنیف کو مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کیلئے تھانہ مناواں پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ پارک میں پانچ پستولوں کیساتھ موجودگی پرتحقیقات جا ری ہیں۔ایس پی ڈولفن بلال احمد کاکہناہے کہ شہریوں کے تحفظ کیلئے سنیپ چیکنگ اور نگرانی کا عمل جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...