سمبڑیال:ادھار رقم کی واپسی کے تقاضے پر فائرنگ ،نوجوان زخمی
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )ادھار رقم کی واپسی کے تقاضا پر فائرنگ سے نوجوان زخمی ہو گیا۔ موضع ساہووالہ کے وقار پر بلال دیال اور 2 نا معلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے وہ زخمی ہو گیا ۔
ادھار رقم کی واپسی کے تقاضا پر فائرنگ سے نوجوان زخمی ہو گیا۔ موضع ساہووالہ کے وقار پر بلال دیال اور 2 نا معلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے وہ زخمی ہو گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments