آتش بازی کا سامان لے جانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد ہوا، جو شہریوں کے لیے حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد ہوا، جو شہریوں کے لیے حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments