سیالکوٹ :گھریلو تنازع کے بعد خاتون نے زہریلی گولیاں کھا لیں

سیالکوٹ :گھریلو تنازع کے بعد خاتون نے زہریلی گولیاں کھا لیں

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )مراد پور میں گھریلو تنازع کے بعد خاتون نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔ریسکیو 1122 اطلاع پر موقع پر پہنچ گئی، 35 سالہ اقرا شہزاد ی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ منتقل کر دیا گیا۔

مراد پور میں گھریلو تنازع کے بعد خاتون نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔ریسکیو 1122 اطلاع پر موقع پر پہنچ گئی، 35 سالہ اقرا شہزاد ی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...