لاؤڈ سپیکر پر گانے چلانے والا شہری گرفتار، سامان قبضے میں لے لیا گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے لاؤڈ سپیکر پر گانے چلانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے ڈیک، لاؤڈ سپیکر اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments