کامونکے :گھریلو ناچاقی پر شادی شدہ خاتون نے زہریلا کیمیکل پی لیا
کامونکے (نامہ نگار) نواحی گاؤں درگاہ پور میں گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہو کر 28 سالہ شادی شدہ خاتون نے زہریلا کیمیکل پی لیا۔
نازیہ کا گھر والوں سے کسی بات پر جھگڑا ہوا، جس کے بعد اس نے دلبرداشتہ ہو کر زہریلا کیمیکل پی لیا۔ خاتون کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments