سابقہ رنجش پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

سابقہ رنجش پر شہری کو  تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو راستے میں روک کر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

 تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں اویس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اسے راستے میں روک کر سابقہ رنجش کی بنا پر قابو کیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس دوران اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...