اینٹی کرپشن کی کارروائی ضلعدار رشوت لیتے گرفتار

اینٹی کرپشن کی کارروائی  ضلعدار رشوت لیتے گرفتار

صدر گوگیرہ (نمائندہ دنیا) اوکاڑہ میں اینٹی کرپشن ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ضلعدار خالد محمود کو شہری سے 15 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

سرکل آفیسر اینٹی کرپشن صہیب قیصر نے مجسٹریٹ کی نگرانی میں ٹیم کے ہمراہ ریڈ کیا، ملزم سے نشان زدہ نوٹ بھی برآمد کر لیے گئے مقدمہ تھانہ اینٹی کرپشن اوکاڑہ میں درج کرلیا گیا۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...