کاہنہ : گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کاہنہ : گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

25سالہ احسن لاہور سے قصور جارہا تھا ، حادثے میں موقع پر دم توڑ دیا

کاہنہ (نمائندہ دنیا)فیروز پور روڈ پر 25 سالہ موٹر سائیکل سوار گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ، واقعات کے مطابق 25 سالہ موٹر سائیکل سوار لاہور سے قصور کی طرف جارہا تھا جب سنٹرل پارک کے قریب پہنچاتو نامعلوم گاڑی نے ٹکر مار دی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا جس کی شناخت احسن کے نام سے ہوئی ہے ، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر نامعلوم گاڑی کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...