بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے 3 افراد گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم گاڑیوں پر نمبر پلیٹ نصب کیے بغیر سڑکوں پر سفر کرکے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments