جعلی نمبر پلیٹیں،2افراد گرفتار

جعلی نمبر پلیٹیں،2افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے گاڑیوں پر جعلی نمبر پلیٹیں لگا کر گھومنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا اوردونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کر دی ۔

تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے گاڑیوں پر جعلی نمبر پلیٹیں لگا کر گھومنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا اوردونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...