خیبرپختونخوا میں سی این جی سٹیشنز مزید 11 دن بند رکھنے کا فیصلہ

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پشاور: (دنیا نیوز) گیس پریشر میں کمی کے باعث خیبرپختونخوا میں سی این جی سٹیشنز 31 جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے سی این جی سٹیشنز مزید 11 دن تک بند رکھنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

اعلامیہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد سردی کے موسم میں گھریلو صارفین کے لئے سوئی گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں