نارووال: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 2 افراد قتل

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

نارووال: (دنیا نیوز) دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

افسوسناک واقعہ گاؤں چکڑا میں پیش آیا جہاں دیرینہ رنجش پر دو فریقین میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی، جاں بحق افراد کی لاشوں کوہسپتال منتقل کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں