بلاول بھٹو کی زیرصدارت اجلاس: ملک کی معاشی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں اجلاس ہوا، اجلاس میں ملکی کی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ، سید نوید قمر، شازیہ مری، شیری رحمان اور دیگر نے شرکت کی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملک کی معاشی صورت حال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں پاکستان میں معاشی ترقی اور ملک کی مجموعی بہتری کے حوالے سے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں