صہیونی فوج میں اہلکاروں کی شدید کمی، اسرائیلی آرمی چیف نے حکومت کو آگاہ کر دیا

تل ابیب: (دنیا نیوز) صہیونی فوج میں اہلکاروں کی شدید کمی ہو گئی، اسرائیلی آرمی چیف ایال زمیر نے حکومت کو آگاہ کر دیا۔

اسرائیلی آرمی چیف ایال زمیر نے کہا کہ فوجیوں کی کمی کی وجہ سے فوج خود ہی گر جائے گی، میدان جنگ میں ریزرو فوج مزید نہیں لڑ پائے گی۔

صہیونی آرمی چیف ایال زمیر نے کابینہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سرخ جھنڈے اٹھا کر وار ننگ دے رہا ہوں۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں