ایران کا یو اے ای میں منہاد بیس کے قریب خفیہ امریکی اڈے پر حملہ

تہران: (دنیا نیوز) ایران نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں موجود امریکی خفیہ اڈے پر حملہ کر دیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں منہاد بیس کے قریب خفیہ امریکی اڈے کو ایران کی جانب سے نشانہ بنایا گیا ہے، خفیہ اڈے میں کم ازکم 200 امریکی فوجی و افسران موجود تھے۔

ایران جنگ کے دوران پورے خطے میں امریکی اڈوں کو مسلسل نشانہ بنا رہا ہے، اس سے قبل بھی امارات میں موجود امریکی فوجی اڈے ایران کے نشانے پر رہے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...