کیلیا نیمور جمناسٹکس میں گولڈ میڈل جیتنے والی پہلی افریقی ایتھلیٹ بن گئیں

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پیرس: (ویب ڈیسک) پیرس اولمپکس میں جمناسٹکس کے مقابلے میں الجیریا کی ایتھلیٹ نے تاریخ رقم کر دی۔

آرٹسٹک جمناسٹکس  ان ایون بارز  میں الجیریا کی کیلیا نیمور نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا، جس کے بعد کیلیا نیمور جمناسٹکس میں اولمپک گولڈ جیتنے والی پہلی افریقی ایتھلیٹ بن گئی ہیں۔

ایونٹ میں چین نے سلور میڈل اور امریکا نے برانز میڈل حاصل کیا، کیلیا نیمور کی اس جیت کے ساتھ الجیریا نے پیرس اولمپکس میں اپنا پہلا میڈل بھی جیتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں