لاہور: سورج اور ٹھنڈک کے امتزاج نے موسم خوشگوار بنا دیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں سورج اور ٹھنڈک کے امتزاج نے موسم خوشگوار بنا دیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کا آج کم سے کم درجہ حرارت 11 جبکہ زیادہ سے زیادہ 21 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ شہر لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اعدادو شمار کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد جبکہ ہوا کی رفتار 11 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے، شہر لاہور میں آج بارش برسنے کا کوئی امکان نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں