امریکا اور قطر کا غزہ میں ثالثی کی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو اور قطری وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

دونوں رہنماؤں نے غزہ میں ثالثی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہاکہ امید ہے غزہ جنگ بندی معاہدہ نئے مرحلے تک پہنچ جائے گا، امید ہے معاملہ جلد مستقل جنگ بندی میں تبدیل ہو جائے گا۔

قطری وزارت خارجہ نے کہا کہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں بھی کامیاب ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں