بنگلہ دیش میں امریکی بلاگر کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

بنگلہ دیش میں امریکی بلاگر کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

بنگلہ دیش میں امریکی بلاگر کے قتل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ۔بنگلہ دیش کے حکام کا کہنا ہے کہ امریکی بلاگر اویجیت رائے کے قتل کے شبہے میں .....

ڈھاکہ (آئی این پی)بنگلہ دیش میں امریکی بلاگر کے قتل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ۔بنگلہ دیش کے حکام کا کہنا ہے کہ امریکی بلاگر اویجیت رائے کے قتل کے شبہے میں فارابی شفیع الرحمان نامی ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ انتہا پسندی اور مذہبی شدت پسندی کے خلاف سرگرم بنگلہ دیشی نژاد اس بلاگر کو جمعرات کے دن ڈھاکا میں ہلاک کر دیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں