نئی دہلی :فائیو سٹار ہوٹل میں خاتون ٹورسٹ گائیڈ سے اجتماعی زیادتی

نئی دہلی :فائیو سٹار ہوٹل میں خاتون  ٹورسٹ گائیڈ سے اجتماعی زیادتی

بھارتی دارالحکومت کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں خاتون ٹورسٹ گائیڈ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

نئی دہلی(این این آئی ) بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے انڈیا گیٹ پر واقع فائیو سٹار ہوٹل میں اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے واقعے میں 6 ملزمان کی نشاندہی کی جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے ، مرکزی ملزم کی شناخت منوج شرما کے نام سے ہوئی جو دہلی کا ہی رہائشی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں