ایران سے گرفتار 100 پاکستانی لیویز کے حوالے

ایران سے گرفتار 100 پاکستانی  لیویز کے حوالے

ایرانی سکیورٹی فورسز نے 100پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر کے پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں راہداری گیٹ کے مقام پر لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیا

تفتان(آن لائن) 100پاکستانی بغیر قانونی دستاویزات کے ایران میں موجود تھے ،پاکستانی قومی شناختی کارڈ نہ ہونے پر 96افرادکو واپس ایرانی سکیورٹی فورسز کے حوالے کر دیاگیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں