بھارت نے اگنی پی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا

بھارت نے اگنی پی بیلسٹک  میزائل کا تجربہ کرلیا

بھارت نے اگنی پی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا،یہ میزائل ایک ہزار سے دو ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتاہے

بالاسور(مانیٹرنگ ڈیسک)یہ تجربہ پیر کی صبح 10 بج کر 55 منٹ پر اڑیسہ کے ساحل بالاسور کے نزدیک جزیرے میں کیاگیا،مختلف ٹیلی میٹری اور ریڈار سٹیشنوں سے میزائل کی نگرانی کی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں